نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
عیسی قاسم کے گھر کے سامنے 3 نوجوان کارکنوں کی سزائے موت کے خلاف مظاہرے کئے۔ یہ مظاہرے سزائے موت کے ہفتم کی مناسبت سے منعقد ہوئے تھے۔ الوقت - بحرین میں محاصرے کا شکار الدراز گاؤں میں عوام نے مذہبی رہنما شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے 3 نوجوان کارکنوں کی سزائے موت کے خلاف مظاہرے کئے۔ یہ مظاہرے سزائے مو ...
قاسمی نے کہا کہ عادل الجبیر، علاقے میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کی بیل رکھنے میں سعودی عرب اور آل سعود خاندان کے کردار کو دنیا سے پوشیدہ نہیں رکھ سکتے۔
واضح رہے کہ26 مارچ 2015 کو سعودی عرب نے یمن پر وسیع فضائی حملے شروع کئے تھے جو آج بھی جاری ہیں۔
اقوام متحدہ کے مطابق، سعودی عرب اور اس کے ات ...
عیسی آل خلیفہ اور ان کے اہل خانہ کو تل ابیب یا منامہ میں طبی سہولیات فراہم کی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ ماہ اسرائیل کے ایک اقتصادی وفد نے بحرین کا دورہ کیا تھا جس میں یورپ اور امریکا کے پاسپورٹ ہولڈر تاجر تھے اور اس وفد نے اپنے دورے کے دوران مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے بارے میں بجرینی حکام اور ...
قاسمی نے کہا کہ امریکی مفادات کے محافظ کے طور پر تہران میں تعینات سويٹزرلینڈ کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا اور ایرانی شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی لگائے جانے کے سلسلے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امتیازی فیصلے پر اعتراض کیا گیا ہے جبکہ اس سلسلے میں انہیں ایک اعتراضی مراسلہ بھی سونپا ...
قاسمی نے ایک بیان جاری کرکے میزائل تجربے کو قومی سلامتی سے وابستہ مسئلہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اس کے بارے میں تبصرہ کرنے کا کسی ملک یا بین الاقوامی ادارے کو کوئی حق نہیں ہے۔
منگل کی شام ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے ذکر کیا کہ ایران کا میزائل پروگرام ملک کے دفاع کے لئے ہے اور ایر ...
قاسمی نے جمعرات کی شام امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر مائیکل فلین کے ایران کے بارے میں دعوے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے کسی بھی میزائل کی اس طرح ڈیزائنگ نہیں کی گئی ہے کہ وہ ایٹمی وار ہیڈز لے جانے کی توانائی رکھتا ہو اسی لئے میزائل تجربہ سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر 2231 کے خلاف نہیں ہے۔
...
قاسمی نے جمعے کو ارنا سے گفتگو میں کہا کہ امریکا کی نئی حکومت کی پالیسیوں کو دیکھتے ہوئے ایران کی وزارت خارجہ نے بھی مجبور ہوکر امریکا کی کشتی ٹیم کے ایران میں داخلے پر روک لگا دی ہے۔
ایران کے مغربی صوبے كرمان میں 16 اور 17 فروری کو کشتی کے انٹرنیشنل مقابلے منعقد ہونے والے ہیں۔
ایران کی کشتی فیڈری ...
قاسمی نے بتایا کہ اس وزارت کی خصوصی کمیٹی نے امریکا کی کشتی ٹیم کو ویزے جاری کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ الوقت - ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے بتایا کہ اس وزارت کی خصوصی کمیٹی نے امریکا کی کشتی ٹیم کو ویزے جاری کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔
بہرام قاسمی نے اتوار کو کہا کہ اس بات ...
قاسم نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو غزہ پٹی میں کشیدگی میں اضافہ کرنے کے نتائج کے لئے تیار رہنا چاہئے۔
پیر کو اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ پٹی کے متعدد علاقوں پر بمباری کی تھی۔ صیہونی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے غزہ پٹی پر بمباری کرتے ہوئے فلسطینی مزاحمت کے ٹھکانوں پر حملے کئے تھے ۔
تسنيم نی ...
عیسی قاسم کی شہریت سلب کرنے سمیت انسانی حقوق کے کارکنوں اور شہریوں کی گرفتاریوں اور آل خلفیہ حکومت کی انتقامی پالیسیوں کی جانب اشارہ کیا۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بحرین کے انسانی حقوق کے اہلکاروں سمیت انسانی حقوق کے مرکز کے ارکان کو آل خلیفہ نے طلب کیا اور جنیوا میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے اجل ...